Header
Study London Logo A world class education in a world class city


Mayor of London

London Development Agency

London Higher

لندن کی یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیم کے کالجوں کے لئے دفتری ویب سائٹ میں آپ کا خیر مقدم ہے۔

کسی طالب علم کے لئے لندن دنیا میں سب سے بہتر جگہ ہے۔ یہ ایک غیر محدود مواقع والے شہر میں، آپ کی ضروریات کے مطابق گوناگوں کورس پیش کرتا ہے۔ لندن میں طالب علم کی حیثیت سے اپنی تعلیم میں مدد حاصل کرنے کے لئے آپ کی رسائی بے مثال وسائل تک ہوگی اور اس شہر کے اندر مواقع، تعلیم اور زندگی میں آپ کو بے نظیر تجربہ حاصل ہوگا۔

Download the Study London Brochureکتابچہ ڈاؤن لوڈ
(PDF)


کتابچہ ڈاؤن لوڈ

  Register with Study London

رجسٹر کی سہولت


* لندن میں کورس تلاش کریں

Subject keyword

Qualification
Attendance pattern

Alternatively search by provider





* مرکز علم

ایک طالب علم کی حیثیت سے لندن میں آپ کی رسائی دنیا کے عظیم ترین وسائل تک ہوگی جس سے آپ کو اپنی تعلیم میں مدد ملے گی:

*آرٹ، ڈیزائن اور فن تعمیر

*ادویہ، نگہداشت صحت اور بیطارانہ علوم

*تجارت، انتظامی اور مالی امور

*سائنس، انجینئرنگ اور آئی ٹی

*علوم انسانی، قانون اور ذرائع ابلاغ

*تربیت معلم

* अनुवाद


Hindi
english

Download the new London Study Map

لندن اسٹڈی میپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں